"غم سبھی راحت وتسکین
میں ڈھل جاتے ہیں🍃
جب کرم ہوتا ہے🍃
حالات بدل جاتے ہیں🍃
انکی رحمت ہےخطا
پوش گنہ گاروں کی
کھوٹے سکےسر بازار
بھی چل جاتے ہیں🍃
کوئی دیکھے تو سہی
انکی دہائی دےکر
عشق صادق ہو تو
پتھر بھی پگھل جاتےہیں🍃
میـــــراپیغمبـــــرﷺعظیــــم تــــرہــــے
ﷺﷺﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Oct. 14, 2020, 5:18 p.m. | Damadam