"کاش ہوتی✨ میں چاند ✨ آپﷺ♥️
کے آنگن کی🍃
پھر♥️ آپﷺکے
حکم سے بٹی ھوتی🍃
پانی ہوتی اداس✨
چشموں کا♥️
آپﷺکےقدموں✨
میں بہہ گٸ ہوتی🍃
پودا ہوتی میں🍃
جلتےصحراء میں🍃
اور♥️ آپﷺکے
ہاتھ ✨سے لگا ہوتی✨
خاک ہوتی میں♥️ اپﷺ
کی گلیوں🍃 کی
اور♥️ آپﷺ کے
قدموں🍃 کو چومتی ہوتی♥️
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وآلہ واصحابہ و بارک وَسَلّم♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Oct. 14, 2020, 5:32 p.m. | Damadam