"اے ﷲ!
ہم آپکی پناہ چاہتےہیں
ہربُرےدن سے،
ہر بُری رات سے،
ہربُری گھڑی سے،
ہر بُرے لمحےسے،
آنےوالےوقت کی آفتوں،
بلاؤں، مصیبتوں،
پریشانیوں ،غموں،
دکھوں، اور ہرقسم کی
جسمانی اور روحانی
بیماریوں سے
اےﷲ
ہم کوہرلمحےاپنی
حفظ وامان عطافرما.
آمین♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Oct. 14, 2020, 6:12 p.m. | Damadam