"*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ* *ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں . اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں .* *الله پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سکھی اور سلامت رکھے .* *الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت , عزت راحت اور سکون ھو .* *الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سدا صحت مند اور تندرست رکھے .* *آمین یارب العالمین*" image uploaded on Oct. 15, 2020, 3:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں . اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں .*
*الله پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو سکھی اور سلامت رکھے .*
*الله کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو  ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت , عزت راحت اور سکون ھو .*
*الله کریم آپ  اور آپ کے اہلخانہ کو سدا صحت مند اور تندرست رکھے .*
*آمین یارب العالمین*
M  : *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ* *ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا - 
More images by Mohsin_memon: