"ایک قیدی 12 سال کے بعد جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ✌ اور بڑی مشکل سے جیسے تیسے اپنے گھر پہنچا😥 گھنٹی بجانے پر بیوی نے دروازہ کھولا اور دیکھتے ہی کہا: 😏 ٹی وی پر تو بتا رہے ہیں کہ تم آٹھ بجے کے بھاگے ہوئے ہو اتنی دیر تک کہاں تھے☝ آدمی واپس جیل کی طرف چل پڑا 🤕" image uploaded on Oct. 15, 2020, 11:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک قیدی 12 سال کے بعد جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ✌
اور بڑی مشکل سے جیسے تیسے اپنے گھر پہنچا😥
گھنٹی بجانے پر بیوی نے دروازہ کھولا اور دیکھتے ہی کہا: 😏
ٹی وی پر تو بتا رہے ہیں کہ تم آٹھ بجے کے بھاگے ہوئے ہو 
اتنی دیر تک کہاں تھے☝
آدمی واپس جیل کی طرف چل پڑا 🤕
M  : ایک قیدی 12 سال کے بعد جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ✌ اور بڑی مشکل سے - 
More images by Mohsin_memon: