"کوڑے کے ڈرم میں
رزق ڈھونڈتا یہ ننھا بچہ
میں بھی ہو سکتا تھا
آپ بھی ہو سکتے تھے
کیا کھاتے پیتے گھروں میں پیدا ہونا ہمارا کمال ہے؟
کیا اچھے نصیب لے کر دُنیا میں آنا ہمارا کمال ہے؟
نہیں تو پھر یہ غرور کیسا، یہ ناشُکری یہ بے حسی کیسی؟
بانٹنا سیکھیں، سمیٹنا نہیں" image uploaded on Oct. 15, 2020, 2:18 p.m. | Damadam