"آخر کار وہ گلی مل ہی گئی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب کا کہنا ھے...
اندرون لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد، تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے...😂😂
یہ وہی والی گلی ھے...😍😍" image uploaded on Oct. 15, 2020, 4:49 p.m. | Damadam