"اپنی محبت اس کے پاس امانت رکھ کے
اور خود کو کر دیا میں نے سپردِ خدا
شروع ہے امتحان میرا یعنی انتظار تیرا
اور اب تیرے بغیر تجھ سے کلام کرنا ہے
صبر ہوتا نہیں مجھ سے پھر بھی کرنا ہے
اور اب لگتا ہے تیرے بغیر ہی مجھے مرنا ہے" image uploaded on Oct. 17, 2020, 8:24 a.m. | Damadam