"کرے گا کون تیری دیکھ بھال،روئے گا❤ تو میرے بعد میرے خوش جمال،روئے گا❤ میں مسکرا کہ کوئی شعر کہوں گا دیکھو❤ وہ ایک شخص کہے گا،کمال،روئے گا❤" image uploaded on Oct. 18, 2020, 7:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کرے گا کون تیری دیکھ بھال،روئے گا❤
تو میرے بعد میرے خوش جمال،روئے گا❤
میں مسکرا کہ کوئی شعر کہوں گا دیکھو❤
وہ ایک شخص کہے گا،کمال،روئے گا❤
M  : کرے گا کون تیری دیکھ بھال،روئے گا❤ تو میرے بعد میرے خوش جمال،روئے گا❤ میں - 
More images by MariMano: