"سنو ..!!
وہ تمہیں بے حساب "دینے "کے لیے آزما رہا ہے..
وہ تم سے اتنی محبت کرتاہے کہ
تمہیں اسکی مقدار معلوم ہوجاۓ تو تمہارا جوڑ جوڑ علیحدہ ہوجاۓ اس احساسِ محبت سے ..
بس تم ایک کام کر لو..!!
ایک بات مان لو کہ
اس سے راضی ہو جاٶ..
اس حال میں کہ
جب زبان سے شکوے
آنکھ سے آنسو..
دل سے ناشکری کے بول
امڈے چلے آتے ہوں..
پر تم یہی کہتے رہو کہ
اللہ میں آپ سے راضی ..
آپ کی محبت سے راضی..
آپ کی دی ہوٸی آزماٸش پر راضی..
دل سے نکلتی آہوں اور
آنکھ سے بہتے آنسوٶں میں راضی ..
آپ کی مصلحتوں پر راضی..
بس جھک جاٶ کیونکہ
" جو نہ جھک سکا..
وہ نہ پا سکا...!!!🌸♥️" image uploaded on Oct. 18, 2020, 1:35 p.m. | Damadam