"*🍄🍃میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس بنایا گیا*
*🌹✨مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں لباس انسان کو خوبصورتی بھی دیتا ہے, لباس انسان کو گرمی سردی سے بھی بچاتا ہے, لباس انسان کے عیب بھی چھپاتا ہے* ___
*🌹✨لہذا شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی عزت کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کی تعریف کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کے عیبوں کی پردہ پوشی کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کو معزز پیش کرنے والے ہوں, ☝👈نہ کہ وہ ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے والے ہوں اور نہ کہ وہ ایک دوسرے کو ذلیل کرنے والے ہوں*" image uploaded on Oct. 18, 2020, 1:40 p.m. | Damadam