"ہماری کہکشاں کی یہ خوبصورت تصویر کوہ_ہمالیہ کے پہاڑوں کے اوپر سے لی گئی ھے اس تصویر میں جو سب سے چمکدار ستارہ آپکو نظر آ رہا ھے وہ سیارہ مشتری ھے۔
کائنات کے اس بے مثال حسن کی ایک عمدہ علامت ھے یہ تصویر۔کریڈٹ سارا اس تصاویر کے کھینچنے والے کو جاتا ھے جس نے اتنی محنت سے اتنی خوبصورت تصویر کھینچی ھے۔
Credit goes to Tomas_Havel for taking this gorgeous picture for us." image uploaded on Oct. 20, 2020, 7:32 a.m. | Damadam