"┄┅════❁﷽❁════┅┄ *جگہ دلوں میں ہونی چاہیے* ✍️ عبد الملک اصمعی رحمه الله کہتے ہیں : میں ایک روز اپنے استاد خلیل بن احمد رحمه الله کے پاس گیا جو ایک چھوٹی سی چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے کہنے لگے : آؤ میرے ساتھ بیٹھو۔ میں نے کہا : نہیں، آپ تنگ ہوں گے۔ فرمانے لگے : *”دو بغض رکھنے والوں پر یہ پوری دنیا بھی تنگ ہے، اور دو محبت کرنے والوں پر بالشت بھر بھی وسیع ہے۔“* 📚 [البصائر والذخائر : ١٢٧/٣ ]" image uploaded on Oct. 20, 2020, 10:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
┄┅════❁﷽❁════┅┄

 *جگہ دلوں میں ہونی چاہیے*

✍️ عبد الملک اصمعی رحمه الله کہتے ہیں : میں ایک روز اپنے استاد خلیل بن احمد رحمه الله کے پاس گیا جو ایک چھوٹی سی چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے۔
 مجھے کہنے لگے : 
آؤ میرے ساتھ بیٹھو۔ میں نے کہا : نہیں، آپ تنگ ہوں گے۔ فرمانے لگے : *”دو بغض رکھنے والوں پر یہ پوری دنیا بھی تنگ ہے، اور دو محبت کرنے والوں پر بالشت بھر بھی وسیع ہے۔“*

📚  [البصائر والذخائر : ١٢٧/٣ ]
i  : ┄┅════❁﷽❁════┅┄ *جگہ دلوں میں ہونی چاہیے* ✍️ عبد الملک اصمعی رحمه - 
More images by imoN: