"مکمل دو ہی دانوں پریہ تسبیحِ محبت ہے
جو آۓ تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقررہ وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
کہ
ادا جن کی نکل جاۓ قضاءبھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک ہی کو سو نپو
کہ
اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قامٔ
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے" image uploaded on Oct. 20, 2020, 2:19 p.m. | Damadam