"درس حدیث:
(محبت رسول صلى الله عليه وسلم کے بغیر ایمان کی تکمیل نہیں ہو سکتا)
حضرت انس رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص، اسوقت تک مومن نہیں ہوسکتا، جب تک میں اسکو، اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
( حدیث 15، مسلم حدیث 44)" image uploaded on Oct. 22, 2020, 2:41 a.m. | Damadam