"جب آپ اکیلے بیٹھے ہوں اور کسی محبت کرنے والے جوڑے کو آس پاس دیکھ لیں تو دل یکدم ڈوب سا جاتا ہے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور دنیا ویران لگنے لگتی ہے😥😥😥سچ ہے کہ من پسند شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی کبھی پوری نہیں کر سکتے" image uploaded on Oct. 23, 2020, 6:23 a.m. | Damadam