"موباٸل تو بس 3310 تھا جو اگر واٸبریش پر ھوتا اور کال اتی تو ناچتا ھوا کہتا مالک اپ سے کوٸی بات کرنا چاھتا ھے ۔ مرحوم نے ھمیشہ سادہ زندگی گزاری کبھی فلمیں نہیں دیکھاٸی اور نہ ھی ڈرامے باز تھا ۔ کبھی زیادہ چارجنگ کے لیٸے ضد نہیں کی ۔ کبھی کسی غیر محرم کی تصویر نہیں دیکھاٸی ۔ انٹرنیٹ سے دور رہا جتنا جیا باوقار جیا ۔اور مرا تو عزت کی موت مرا 🥰 بی جے پی کی جے ھو 🤩😂😂" image uploaded on Oct. 26, 2020, 9:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
D  : موباٸل تو بس 3310 تھا جو اگر واٸبریش پر ھوتا اور کال اتی تو ناچتا ھوا کہتا - 
More images by Dr-Ali-11: