"ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اِکٹھے دیکھے صفٙحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آوں گی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آوں گی" image uploaded on Oct. 26, 2020, 3:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اِکٹھے دیکھے
صفٙحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آوں گی
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آوں گی
C  : ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اِکٹھے دیکھے صفٙحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آوں - 
More images by CUTE_JULIET: