"تلاوت کرتے ہوئے بچے جلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور حکومت کہتی ہے سیکیورٹی اچھی تھی ورنہ نقصان اس سے ذیادہ ہوتا۔۔۔ہسپتال میں پڑے لاشے اور زندگی موت سے لڑتے معصوم جسموں کی اجڑی ماوں سے پوچھیں۔ کتنا چھوٹا نقصان ہے۔ ناقابل تلافی نقصان۔ " image uploaded on Oct. 27, 2020, 11:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تلاوت کرتے ہوئے بچے جلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور حکومت کہتی ہے سیکیورٹی اچھی تھی ورنہ نقصان اس سے ذیادہ ہوتا۔۔۔ہسپتال میں پڑے لاشے اور  زندگی موت سے لڑتے معصوم جسموں کی اجڑی ماوں سے پوچھیں۔ کتنا چھوٹا نقصان ہے۔
ناقابل تلافی نقصان۔
S  : تلاوت کرتے ہوئے بچے جلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور حکومت کہتی ہے سیکیورٹی - 
More images by Stylish_boy77: