"نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہر مؤمن کیلئے لازمی ہے. کیونکہ اللہ سبحان تعالیٰ نے قرآن میں ایمان والوں کیلئے اس کا حکم دے دیا ہے.
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(الاحزاب 56)" image uploaded on Oct. 27, 2020, 6:43 p.m. | Damadam