"✨دعاء✨
ہدایت اللہ 💕کی جانب سے ملتی ہے،
بندے کا دل ♥️اللہ کی دو انگلیوں کے🍃
درمیان ہوتا ہے، وہ جس جانب چاہے🍃
اسے موڑ دے، پس بندے کو اللہ 💕سے ہدایت کی دعا مانگنے کا اہتمام کرنا چاہئے،
(اے دلوں 💕کو پھیرنے والے،
میرے دل♥️ کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما۔)♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Oct. 27, 2020, 6:56 p.m. | Damadam