"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..... حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ایک بادشاہ کو اسلام کی دعوت کے لیے ایک خط بھیجا تو اس بادشاہ نے اس کو پھاڑا اور اور اس کی بے حرمتی کی...... آپ علیہ السلام نے اس کے لیے مذکورہ دعا کے ساتھ بدعا کی (اور وجہ اسکی یہ تھی کہ حضور علیہ السلام کا یہ پیغام ایک پیغمبر کا بھیجا ہوا تھا اور رسول کے نام کی بے حرمتی کی معافی کا اختیار اللہ رب العزت نے آپ کو نہیں دیا...... حالانکہ اپنے ذاتی معاملات میں زیادتی کرنے والے کو آپ علیہ السلام معاف فرما دیتے تھے) نتیجتا اس بادشاہ کو ایک درندے نے بری طرح روند کر مار دیا...... آپ سب بھی فرانس کے صدر کا تصور کر کے اس بدعا کو 313 مرتبہ پڑھیے ......یاد رکھیں یہ مختصر عمل ہمیں روز قیامت حضور کی شفاعت کا حق دار بنا سکتی ہے (انشاءاللہ)" image uploaded on Oct. 28, 2020, 12:17 p.m. | Damadam