". 😂😂☝😜 ٹیچر :_ مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو! اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام... پٹھان :- پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔ حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔ حل کرو سر۔۔!!!! ٹیچر:- 4 آگے...3 پیچھے..؟؟؟؟🤔 لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔ یہ لو 50 روپے لیکن تم ہی حل کرو....💸 پٹھان:- 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛😏 سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی 🙄😏☝ 😂😂😂😂😂" image uploaded on Oct. 28, 2020, 5:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
Z  : . 😂😂☝😜 ٹیچر :_ مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو! اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام... - 
More images by Zaini22: