"🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمةالله🌹صبح🌹بخیر🌹زندگی
🌹 انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ھے🌹
اے اللہ ہمیں مشکلوں اور پریشانیوں سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما🌹 آمیــــن یارب الـعـــالـمیـــــن🌹" image uploaded on Oct. 29, 2020, 4:09 a.m. | Damadam