"SYED PUR VILLAGE اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کی ڈھلانوں پر واقع نہایت ہی خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر سے مالا مال پاکستان کا سب سے قدیم گاؤں ہے. پانچ سو سال سے زیادہ پرانا یہ گاؤں اپنے ورثے اور تاریخ کے باعث مشہور ہےچاروں طرف پہاڑوں میں گھرا ہوا یہ گاؤں اپنی اصلی حالت میں تو موجود نہیں پر پھر بھی دیکھنے کے لائق ہے. یہ جگہ ہندو تہذیب اور ثقافت کا نمونہ پیش کرتی ہے اور بہت سے شائقین دور دراز کے مقامات سے اس جگہ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں سید پور گاؤں میں بہت سے ریستوران بھی ہیں اور یہ ریستوران بھی اس گاؤں کی شہرت کا باعث ہیں ۔اسلام آباد بننے سے پہلے اس علاقے میں موجود تمام دیہات میں سب سے بڑا گاؤں سَید پور ہی تھا." image uploaded on Oct. 30, 2020, 8:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
SYED PUR VILLAGE
 اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کی ڈھلانوں پر واقع نہایت ہی خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر سے مالا مال پاکستان کا سب سے قدیم گاؤں ہے. پانچ سو سال سے زیادہ پرانا یہ گاؤں اپنے ورثے اور تاریخ کے باعث مشہور ہےچاروں طرف پہاڑوں میں گھرا ہوا یہ گاؤں اپنی اصلی حالت میں تو موجود نہیں پر پھر بھی دیکھنے کے لائق ہے. یہ جگہ ہندو تہذیب اور ثقافت کا نمونہ پیش کرتی ہے اور بہت سے شائقین دور دراز کے مقامات سے اس جگہ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں سید پور گاؤں میں بہت سے ریستوران بھی ہیں اور یہ ریستوران بھی اس گاؤں کی شہرت کا باعث ہیں ۔اسلام آباد بننے سے پہلے اس علاقے میں موجود تمام دیہات میں سب سے بڑا گاؤں سَید پور ہی تھا.
Q  : SYED PUR VILLAGE اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کی ڈھلانوں پر واقع نہایت ہی - 
More images by Queen-of-hearts786: