"🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹 گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963] ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]" image uploaded on Oct. 31, 2020, 3:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹

گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ 
[ترمذی: 1963]

 ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔
 [ابن حبان: 3368]

  علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔
 [ابن ماجہ: 243]
f  : 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹 گمراہی کی سر زمین - 
More images by fatiman: