PareesaG : _قرآن نے سورج کو " *سراج* " اور چاند کو " *منیر* " کہا_ جَعَلَ فِیھَا... MORE▼سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا _لیکن اکیلے نبی کریم ﷺ کو " *سراج منیر* " کہا:_ وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا _تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کہ_ _شمس و قمر مل کر بھی *آپﷺ* کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے_ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد 💓 _*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ،*_ 🌹 - 4 years, 11 months ago LINK 11REPLIES More images by PareesaG: