"فرانس کی ایک مسجد میں صلیبی نشانات بنا دئے گئے ۔۔
مسلہ کیا؟ رکاوٹ کیا ہے جو افواج کو متحرک نہیں کرسکتے؟
جی پاکستان کا نظام حکمران جھنڈا قانون سب کچھ رکاوٹ ہے۔
پاکستان کے قانون نظام جھنڈے سب کچھ کا رسول اللہﷺ، اسلام، قرآن ، اور مسجد سے کوٸی فکری تعلق ہی نہیں ۔
اکھاڑیے یہ درندگی ۔
خلافت کا قیام کیجیے جسکا تعلق اللہ سے، رسول اللہ ﷺ سے قرآن سے اسلام سے ہے۔" image uploaded on Nov. 1, 2020, 1:25 a.m. | Damadam