"یہ جو میں رو دیتا ہوں کس کی ذمہ داری ہے منیر سیفی ایک نشہ سا طاری ہے درد کی دستک جاری ہے آگ میں بھی پیڑ اُگتے ہیں برف میں بھی چنگاری ہے ایک سفر ناکام ہوا دُوجے کی تیاری ہے سب چالیں چل بیٹھا ہوں اب مٹی کی باری ہے آگے ہے سب آسانی مرنے تک دشواری ہے اس سے خواب بھی مانگا کر جس نے نیند اُتاری ہے تم سے رات نہیں کٹتی میں نے عمر گزاری ہے یہ جو میں رو دیتا ہوں کس کی ذمے داری ہے؟ ڈھونڈنا پڑتا ہے خود کو بس اتنی دشواری ہے" image uploaded on Nov. 1, 2020, 4:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ جو میں  رو دیتا ہوں 
کس کی ذمہ داری ہے

منیر سیفی

ایک نشہ سا طاری ہے
درد کی دستک جاری ہے

آگ میں بھی پیڑ اُگتے ہیں
برف میں بھی چنگاری ہے

ایک سفر ناکام ہوا
دُوجے کی تیاری ہے

سب چالیں چل بیٹھا ہوں
اب مٹی کی باری ہے

آگے ہے سب آسانی
مرنے تک دشواری ہے

اس سے خواب بھی مانگا کر
جس نے نیند اُتاری ہے

تم سے رات نہیں کٹتی
میں نے عمر گزاری ہے

یہ جو میں رو دیتا ہوں
کس کی ذمے داری ہے؟

ڈھونڈنا پڑتا ہے خود کو
بس اتنی دشواری ہے
d  : یہ جو میں رو دیتا ہوں کس کی ذمہ داری ہے منیر سیفی ایک نشہ سا طاری ہے درد - 
More images by d-dani1122: