"زندگی اس لمحے بڑی بےرحم لگتی ہے
جب آپ کے بےحد قریب لوگ
بے حس ہونے لگیں ،
خون اپنی کشش کھو دے
اور آشنا نظروں میں بےگانگی ہو
لیکن یقین کریں
زندگی شروع ہی اسی نقطے سے ہوتی ہے۔
یہی لمحہ ہمیں ہماری پہچان کراتا ہے۔" image uploaded on Nov. 1, 2020, 5:03 a.m. | Damadam