"میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!! بلکل ویسی ہی ہوں..... کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں.... چنچل پن اور شوخی مجھ میں بھی ہیں.... پر میرے اندر سنجیدگی ہے...... میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں.... لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں..... میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں... لیکن اتنا جتنا سہہ سکوں.... میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے.... میں سرد لہجے نہیں رکھتی ..پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں....!! کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی.... دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں...😶" image uploaded on Nov. 2, 2020, 6:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!!
بلکل ویسی ہی ہوں.....
کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں....
چنچل پن اور شوخی مجھ میں بھی ہیں....
پر میرے اندر سنجیدگی ہے......
میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں....
لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں.....
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں...
لیکن اتنا جتنا سہہ سکوں....
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے....
میں سرد لہجے نہیں رکھتی
..پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں....!!
کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی....
دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں...😶
C  : میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!! بلکل ویسی ہی ہوں..... کوئی بناوٹ نہیں مجھ - 
More images by CUTE_JULIET: