"خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق ؟
میں نے تو خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھی ہے ، لہجے کی مٹھاس میں دیکھی ہے ، سکون دینے والے چند الفاظ میں دیکھی ہے ، سسکنے والوں کے قہقہے میں دیکھی ہے ، خلوص دل سے ہاتھ تھامنے میں دیکھی ہے ، خاموشی سے محبت کرنے میں دیکھی ہے۔" image uploaded on Nov. 2, 2020, 7:52 a.m. | Damadam