"روح کے گھاؤ میں دُکھن اتر ے تو سانسوں کے تانے بانے ٹوٹنے لگتے ہیں دل سے نکلی دلخراش چیخ تنہائی کے گھنے جنگلوں میں بھٹکتی رہتی ہے کوئی کاندھا نصیب نہ ہونے پر پلٹ کر سماعتوں پر گہرا وار کرتی اور شکستگی کے لمحوں میں ڈوب کر بےصدا ہو جاتی ہے لیکن درد معدوم ہوتا ہے نہ روح آزاد _ ..zee" image uploaded on Nov. 2, 2020, 12:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
روح کے گھاؤ میں دُکھن اتر ے تو
سانسوں کے تانے بانے ٹوٹنے لگتے ہیں 
دل سے نکلی دلخراش چیخ تنہائی کے گھنے جنگلوں میں بھٹکتی رہتی ہے 
کوئی کاندھا نصیب نہ ہونے پر پلٹ کر سماعتوں پر گہرا وار کرتی اور شکستگی کے لمحوں میں ڈوب کر بےصدا ہو جاتی ہے لیکن درد معدوم ہوتا ہے نہ روح آزاد _

..zee
Z  : روح کے گھاؤ میں دُکھن اتر ے تو سانسوں کے تانے بانے ٹوٹنے لگتے ہیں دل سے - 
More images by Zeeshan1: