"میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے ۔
عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی جس کی پہچان ہے
جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ۔
اللهم ارزقنا شفاعة النبي ﷺ و صحبته في الجنة🤲
پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو۔
کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے ۔
سرور ِ دو جہاں سے دعا ہے مری، ہاں بد چشم تر التجا ہے مری
ان کی فہرست مین میرا بھی نام ہو ، جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے" image uploaded on Nov. 2, 2020, 5:50 p.m. | Damadam