"عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی
تو ضرور مور ہوتی
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور ہرن ہوتی
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور تتلی ہوتی
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں , بہن , بیٹی اور بيوى بنے
اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے
تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی." image uploaded on Nov. 3, 2020, 5:20 a.m. | Damadam