"میں نے جب فلم " شیر دل " دیکهى تو اس فلم میں بہت بڑى بیمارى دیکهى "n صبرینہ " جى هاں فلم کى اداکاره..اس میں صاحبہ " پائلٹ " کو کہتى هے " مجهے چهوڑ دو یا ائیر فورس چهوڑ دو " بنده 2 تهپڑ لگانے کے بعد پوچهے کے کیا پاگل تهے جو اتنى محنت سے آئى ایس ایس بى کلئر کیا اتنى مشکل ٹریننگ کى . پائلٹ بنے...!! جہاں تک مجهے پتہ لڑکیاں تو بہت خوش هوتى هیں پائلٹ سے شادى کرنے پر..هے نا لڑکیوں." image uploaded on Nov. 3, 2020, 2:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے جب فلم " شیر دل " دیکهى تو اس فلم میں بہت بڑى بیمارى دیکهى "n صبرینہ " جى هاں فلم کى اداکاره..اس میں صاحبہ " پائلٹ " کو کہتى هے " مجهے چهوڑ دو یا ائیر فورس چهوڑ دو "  بنده 2 تهپڑ لگانے کے بعد پوچهے کے کیا پاگل تهے جو اتنى محنت سے آئى ایس ایس بى کلئر کیا   اتنى مشکل ٹریننگ کى . پائلٹ بنے...!! جہاں تک مجهے پتہ لڑکیاں تو بہت خوش هوتى هیں پائلٹ سے شادى کرنے پر..هے نا لڑکیوں.
S  : میں نے جب فلم " شیر دل " دیکهى تو اس فلم میں بہت بڑى بیمارى دیکهى "n صبرینہ - 
More images by SiduSemi: