"نومبرپھراُداس ہے اجنبی سی راہوں میں دورتک نگاہوں میں بےرُخی کاموسم ہے آج پھرنگاہوں کو بیتےپل کی پیاس ہے پھررہی ہوں دربدر مجزےکی آس ہے ایسالگتاہےجیسے نومبرپھراُداس ہے بات توکرےکوئی ساتھ توچلےکوئی خاموشی کاپہراہے زخم دل کاگہراہے کسی اپنےکی مجھےتلاش ہے نومبرپھراُداس ہے۔" image uploaded on Nov. 4, 2020, 8:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : نومبرپھراُداس ہے اجنبی سی راہوں میں دورتک نگاہوں میں بےرُخی کاموسم ہے آج - 
More images by Meerub_khan: