"ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے" image uploaded on Nov. 4, 2020, 2:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے
M  : ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی - 
More images by Mohsin_memon: