"سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا جا کے بیٹھوں گا تری سمت جھکائے نظریں نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا❤" image uploaded on Nov. 6, 2020, 7:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا

جا کے بیٹھوں گا تری سمت جھکائے نظریں
نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا❤
k  : سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا جا - 
More images by killme: