"اسے کہنا وہ میری زندگی کی سنہری شاموں کی طرح تھی جہاں سورج ڈھلتا تو اس کا عکس نکالتا تھا اور جب سورج طلوع ہوتا تو وہ شبنم کے قطروں کی طرح شفاف موتیوں کی طرح چمکتی تھی میری زندگی اب تو ایسے لگتا ہے وہ سنہری شامیں کہیں کھو گئی ہیں اب مجھے نہیں پتہ چلتا کب سورج غروب ہوا اور کب طلوع مجھے اب شاموں سے اور ڈھلتے سورج سے خوف محسوس ہوتا ہے اسے کہنا اب زندگی میں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں اب تو اپنا سایہ بھی نہیں ملتا کہاں کھو گئی تم واپس آجاؤ شاہد میں ان اندھیروں سے نکل سکوں پھر سے تم اور میں سنہری شام کے ڈھلتے سائے دیکھ سکیں جو ایک تیرے جانے کے بعد اندھیروں میں بدل گئے ہیں" image uploaded on Nov. 8, 2020, 12:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسے کہنا
وہ میری زندگی کی سنہری شاموں کی طرح تھی  جہاں سورج ڈھلتا تو اس کا عکس نکالتا تھا اور جب سورج طلوع ہوتا تو وہ شبنم کے قطروں کی طرح شفاف موتیوں کی طرح چمکتی تھی میری زندگی 
اب تو ایسے لگتا ہے وہ سنہری شامیں کہیں کھو گئی ہیں اب مجھے نہیں پتہ چلتا کب سورج غروب ہوا اور کب طلوع مجھے اب شاموں سے اور ڈھلتے سورج سے خوف محسوس ہوتا ہے 
اسے کہنا 
اب زندگی میں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں اب تو اپنا سایہ بھی نہیں ملتا کہاں کھو گئی تم  واپس آجاؤ شاہد میں ان اندھیروں سے نکل سکوں پھر سے تم اور میں سنہری شام کے ڈھلتے سائے دیکھ سکیں 
جو ایک تیرے جانے کے بعد اندھیروں میں بدل گئے ہیں
S  : اسے کہنا وہ میری زندگی کی سنہری شاموں کی طرح تھی جہاں سورج ڈھلتا تو اس کا - 
More images by Shani_Jani_007: