"🌹اَلسَّـلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ 🌹
چیزوں کو ایسے*پکڑو* کہ چھوڑنا
آسان لگے کسی سے ایسے ملو کہ
بچھڑنا مشکل نہ لگے یہ چیز
اسی وقت ممکن ھے جب آپکا
*اعتقاد الله کی ذات پر* موجود ہو
آپکو پتہ ہو کہ جو *مالک* ھے
اصل وہی ھے باقی سب تو
زندگی گزارنے کےلئے وجوہات
ہیں." image uploaded on Nov. 9, 2020, 12:06 p.m. | Damadam