"احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں حیرت کی ہے جا ، سایہ بھی نہیں، لگتا بھی ہے انساں دیکھن میں تورے نام سے سب سنسار ہوا، تورے نام سے بیڑا پار ہوا کل جہان بھی تورے گن گائے، قرآن آیا توری شانن میں لولاک کی پگڑی سر سوھے، طہ سہرا ماتھے پہ سجے والیل کی زلفیں کاندھوں پر، مازاغ کا کجرا نینن میں توھے یاد کرت مورا انگ انگ ہے ، مورا بھاگ سہاگ تورے سنگ ہے اک بار جو آ مورے آنگن میں، ہو جاؤں سہاگن سکھین میں طیبہ کے سجیلے سانوریا، للہ مجھے اب درش دکھا بن درشن مر نہ جاؤں کہیں، مورا جیون ہے تورے درشن میں موھے دیس عرب من بھاوت ہے، موھے یاد مدینہ آوت ہے بے در بے پر کی عرض سنو، اوگن ہار کو بلا لو چرنن میں" image uploaded on Nov. 9, 2020, 7:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں 
حیرت کی ہے جا ، سایہ بھی نہیں، لگتا بھی ہے انساں دیکھن میں 

تورے نام سے سب سنسار ہوا، تورے نام سے بیڑا پار ہوا
کل جہان بھی تورے گن گائے، قرآن آیا توری شانن میں  

لولاک کی پگڑی سر سوھے، طہ سہرا ماتھے پہ سجے
والیل کی زلفیں کاندھوں پر، مازاغ کا کجرا  نینن میں 

توھے یاد کرت مورا انگ انگ ہے ، مورا بھاگ سہاگ تورے سنگ ہے
اک بار جو آ مورے آنگن میں، ہو جاؤں سہاگن سکھین میں 

طیبہ کے سجیلے سانوریا، للہ مجھے اب درش دکھا
بن درشن مر نہ جاؤں کہیں، مورا جیون ہے تورے درشن میں

موھے دیس عرب من بھاوت ہے، موھے یاد مدینہ آوت ہے
بے در بے پر کی عرض سنو، اوگن ہار کو بلا لو چرنن میں
F  : احمد ﷺ کہ احد میں کیا سمجھوں، یہ کون ہے میم کی چلمن میں حیرت کی ہے جا ، - 
More images by Faani_bosal: