"ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا هے... میں انہیں یہ بات بتا دوں کے یہ کوئى بچوں کا کهیل نہیں. آتے تو بہت لوگ هیں لیکن بن کچھ پاتے هیں. پائیلٹ بننا کوئى آسان بات نہیں . جن نے جذبے اور جنون کى حد نہیں. ان کے دل ودماغ میں صرف آسمان کو چهونے کا نام هوتا هے.لڑکوں کو اپنے بالوں کى قربانى دینى پڑتى هے.لڑکیوں کو ایسے سخت لہجو کو سہنا پڑتا هے.. سزائیں , هاتهوں کا چهل جانا .. سب موسم برابر کر دیئے جاتے هیں تب جا کے "شاہیں بیج" لگتا هے.تب جا کر وه وردى ملتى هے جس پر وه فخر کرتا هے." image uploaded on Nov. 10, 2020, 12:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا  هے...  میں انہیں یہ بات بتا دوں کے یہ کوئى بچوں کا کهیل نہیں.  آتے تو بہت لوگ هیں لیکن بن کچھ پاتے هیں. پائیلٹ  بننا کوئى آسان بات نہیں . جن نے جذبے اور جنون کى حد نہیں. ان کے دل ودماغ میں صرف آسمان کو چهونے کا نام هوتا هے.لڑکوں کو اپنے بالوں کى قربانى دینى پڑتى هے.لڑکیوں کو ایسے سخت لہجو کو سہنا پڑتا هے.. سزائیں , هاتهوں کا چهل جانا .. سب موسم برابر کر دیئے جاتے هیں تب جا کے "شاہیں بیج" لگتا هے.تب جا کر وه وردى ملتى هے جس پر وه فخر کرتا هے.
S  : ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا  - 
More images by SiduSemi: