"قاسم علی شاہ صاحب کا پیغام فیس بک ،یوٹیوب ،انسٹاگرام ، ٹویٹر ، لنکڈ اِن،ساؤنڈ کلاؤڈ، ڈیلی موشن، ٹیون ڈاٹ پی کے اور ٹک ٹاک پر شئیر ہوتا رہتا ہے جس سے ہر لمحہ لاکھوں افراد مستفید ہوتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ فیصل موورز بس سروس میں قاسم علی شاہ صاحب کی ویڈیوز چلتی ہیں ، جنہیں سفر کرنے والے بڑی دلچسپی سے دیکھتے ہیں اورمستفید ہوتے ہیں۔یہ سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے.
زیر نظر تصویر کسی دوست نے بھیجی ، جوآپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔ تصویر میں موجود USB میں قاسم علی شاہ صاحب کے بے شمار لیکچرزہیں۔اس USB کو باسانی گاڑی میں لگایا جاسکتا ہے اور سفر کے دوران،ان لیکچرز سے بھرپور فائدہ اٹھا یا جاسکتا ہے۔شاہ صاحب کا خیال ہے کہ ہمیں اپنی گاڑی یونیورسٹی بنانا چاہیے کو" image uploaded on Nov. 12, 2020, 4:08 p.m. | Damadam