"کب کون کس کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل رکھنے کی با تیں ہیں سب اصل روپ چھپاتے ہیں اخلاق سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں پھر ساری عمر رلاتے ہیں 🔥🔥🔥🔥" image uploaded on Nov. 13, 2020, 1:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں 
🔥🔥🔥🔥
N  : کب کون کس کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل رکھنے کی با تیں ہیں سب اصل - 
More images by Nice_people786: