"قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی لقب کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری گاہے بفگن دزدیدہ" image uploaded on Nov. 13, 2020, 4:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے
ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے
اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے

تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم


ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے

حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں
حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں
آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم

کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم
کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم
آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم
ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم
ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم
آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے

تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم

کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور
تم جانتے ہو من کی بتیاں
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری
کب تک یہ رہیگی بے خبری
گاہے بفگن دزدیدہ
c  : قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے جنت بھی گوارا - 
More images by cher_cheri_churel: