"کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی لقب کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا (آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا) آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا (اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا) ہو حبیبِ حزیں... ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے (ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر) (ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے) تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں (آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں)" image uploaded on Nov. 13, 2020, 4:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور
تم جانتے ہو من کی بتیاں
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری
کب تک یہ رہیگی بے خبری
گاہے بفگن دزدیدہ نظر
کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں

آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
(آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا)
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا
(اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا)

ہو حبیبِ حزیں...
ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے
(ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر)
(ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے)
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم

مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)

آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
(آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں)
c  : کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی - 
More images by cher_cheri_churel: