"آخر کار بہت بڑى تحقیق کے بعد مجهے معلوم هوگیا کہ حلیمہ کے پاس اس پرانے دور میں لپ اسٹک کہاں سے آئى.
کیونکہ اس وقت کاس میٹک تهى نہیں اس لئے وه "جنگلى بادام " کهاتى تهى. اس کا لال رنگ هونٹوں پر لپ سٹک کا کام کرتا هے. میں نے بچپن میں کها کر چیک کیاتها. بلکل ایسا هى رنگ هوتا هے.😂😂😂😂" image uploaded on Nov. 13, 2020, 10:55 a.m. | Damadam