"اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا زندگی اب کی بار میرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا" image uploaded on Nov. 15, 2020, 7:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا 
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا

زندگی اب کی بار میرا نام نہ شامل کرنا 
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا
s  : اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہو گا  - 
More images by sandy88_pk: