"بازار محبت میں نیلام کر آیا ہوں❤💙 عشق کی پرواز تیاگ کر آیا ہوں💞💕 ہجر میں جلتے رہے عمر شباب میں ہم💞💞 اپنی ساری ساکھ گنوا آیا ہوں💚💙 کرنے گیا تھا دل کا سودا وہاں💖💖 جو کچھ تھا یاروں وہ بھی لٹا آیا ہوں🌹💜 یاروں ایسا تو نہ سوچا تھا کبھی میں نے💞💕 درد دل کے بدلے سب کچھ ہار آیا ہوں💚🌹 عشق نے تو نہیں بخشا کسی کو بھی مفتی💚🌹 شاید اس لیے خود کو تجھ پہ نثار کر آیا ہوں💕💜" image uploaded on Nov. 15, 2020, 2:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : بازار محبت میں نیلام کر آیا ہوں❤💙 عشق کی پرواز تیاگ کر آیا ہوں💞💕 ہجر میں - 
More images by Shani_Jani_007: